جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے آج صدر پارک گوین ہے کے مواخذے کو برقرار رکھا ہے۔صدر پارک گوین ہےکو ایک بڑے کاروبار سے منسلک بدعنوانی کے
الزام میں ہٹا دیا گیا تھا۔محترمہ ہےجنوبی کوریا کی پہلی ایسی لیڈر ہیں جنہیں جمہوری طریقے سے منتخب کیا گیا اور مواخذے کے سبب انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔